اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر این اے 96 سے کامیاب امیدوار بلال بدر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکدیاالیکشن کمیشن میںطلال چودھری کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت ہوئی وزیر مملکت پیش نہ ہوئے، وکیل بھیج دیا۔مزید سماعت جمعرات تک ملتوی




