شہباز شریف آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گیوزیراعظم شہباز شریف برطانیہ میں 4روز قیام کے بعد آج وطن واپس روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لندن میں قیام کے دوران 7میڈیکل اپوائٹمنٹس ہوئے۔ انہوں نے کئی وفود سے ملاقاتیں بھی کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں