لاہور (بیوروچیف) طلبہ و طالبات کے لئے بڑی خبر’میٹرک،انٹر کے امتحانات ماہ صیام اور عیدالفطر کے بعد ہونگے۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے باقاعدہ اعلان کردیا۔اعلان کے بعد میٹرک امتحانات24مارچ2026ء سے شروع ہونے کا امکان ہے۔