ٹرمپ کی سوشل میڈیا یلغار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ٹرمپ کی سوشل میڈیا یلغار،ایک رات میں 160سے زائد پوسٹس، سیاسی مخالفین پر حملے، دائیں بازو کی سازشی تھیوریوں، امیگریشن سخت موقف، اور AIویڈیوز شامل رہیں ٹائم کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی شب ٹروتھ سوشل پر پانچ گھنٹے کے اندر 160سے زیادہ پوسٹس کیں، جن میں سیاسی مخالفین پر حملے، دائیں بازو کی سازشی تھیوریوں، امیگریشن سے متعلق سخت موقف، اور AI سے بنائی گئی ویڈیوز شامل تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں