کمالیہ(نامہ نگار)جھوٹا مقدمہ درج کروا نے والے ملزمان کیخلا ف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر محمد عامر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان شکوراں بی بی وغیرہ کے خلاف جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کروانے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔