راحت فتح علی خان کی آج 51ویں سالگرہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) عالمی شہرت یافتہ گائیک راحت فتح علی خان کی آج 51ویں سالگرہ ہے۔ وہ 9دسمبر 1974کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے اور ان کوبچپن سے ہی قوالی کی تربیت حاصل کرنے کا موقع ملا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں