مبینہ پولیس مقابلہ’5ڈاکو ہلاک

رحیم یار خان (نامہ نگار) رحیم یار خان کے علاقے کوٹ سمابہ میں پولیس مقابلے میں 5ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو شہری سے 6لاکھ روپے لوٹ کر کوٹ سمابہ کی جانب فرار ہو رہے تھے۔ ڈی پی او عرفان علی سموں کے مطابق ہلاک ڈاکوئوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، کچے میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں