اٹک اورگردونواح میں زلزلہ

اٹک (نامہ نگار) اٹک اور قریبی علاقوں میں شدید زلزلہ، خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں کو خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کی جانب سے زلزلے کی شدت اور گہرائی کا تعین کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں