صاحبزادہ حافظ امجد تبلیغی دورے پر لندن پہنچ گئے

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر ) ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان ،جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) علماء ومشائخ ونگ پنجاب صاحبزادہ حافظ محمد امجدتبلیغی دورے پر لندن پہنچ گئے ،ائیر پورٹ پر بڑی تعداد میں علماء ومشائخ، سیاسی رہنمائوں اور سول سوسائٹی کے افراد نے صاحبزادہ حافظ محمد امجد کا شاندار استقبال کرتے ہوئے انہیں خو ش آمدیدکہا ،صاحبزادہ حافظ محمد امجد لندن میں تبلیغی دورے کے دوران مختلف کانفرنسز اور سیمینارز میں شرکت کرینگے اور اپنے خطاب کے دوران دین اسلام کے حوالے روشنی ڈالیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں