مزید 1لاکھ74ہزار نان فائلرز کی فہرست تیار

اسلام آباد (بیوروچیف)ایف بی آر نے مزید1 لاکھ74ہزار نان فائلرز کی فہرست تیار کر لی۔زیادہ تر کو نوٹس بھیجے جا چکے ‘گھریلو خواتین بھی شامل ہیںنان فائلرزسے دستاویزات کیساتھ 3سال کے ٹیکس ریٹرن طلب کر لئے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں