کوئٹہ(بیوروچیف) بلوچستان سے اندرون صوبہ اور دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کی بنا پر ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کی گئی ہے، کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوئی۔