بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 29 دسمبرکو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے گول کریانہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نی خانوآنہ ،ٹی اینڈ این پاکستان ،ستارہ پارک سٹی ،خیابان گرین، الرحیم ویلی فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ ،پیر اڈائز،پیلس مارکی،ذی گارڈن ،رضاٹائون ون چک نمبر 204 فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج ،عمر گارڈن،گٹی فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی،ڈی گرائونڈ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے حق باہو فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کو ٹ ،نیواحمد نگر ،کالوال فیڈر30دسمبر کو صبح نو سے دوپہر دوبجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واساٹو،دھولن وال ،فاسٹ نیشنل یونیورسٹی ،سلما ن ٹریڈرز،جیون شاہ ،عبداللہ فائبرز ،طیب ٹیکسٹائل ملز ،الرحمان ،سرفراز ٹیکسٹائل ،طاہر رفیق ٹیکسٹائل ،نیو بیران والا،اریان ٹیکسٹائل ، کشمیر ووڈ ،احمد انڑپرائزز ،المرتضٰی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن بہادرے وا لاکی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں