کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ٹرانسفا ر مر سے کوائلز چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عبدالرف نے تھانہ رجانہ میں درخوا ست دی کہ چک 284گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے کھیت میں ٹرانسفارمر سے کوائلز مالیت 2لاکھ 70ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔




