منشیات فروش کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خرید و فروخت کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق اے ایس آئی اکرام اللہ خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم نواب دین کے قبضہ سے 60لیٹر دیسی شراب برآمد کی جس پر ملزم کے خلاف تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں