عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام میں شرکت لازمی

اسلام آباد(بیورو چیف)وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹرسیدعطاء الرحمن کی زیر صدارت نصاب کمیٹی برائے تربیت حجاج کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ عازمین حج 2026کیلئے تربیتی پروگرام یکم جنوری سے شروع ہوگا، ایک روزہ تربیتی پروگرام میں شرکت لازمی ہوگی۔ ڈاکٹر سید عطاء الرحمن نے کہاکہ عازمین حج اپنے شیڈول کے مطابق تربیتی پروگرام میں لازمی شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں