بسنت پر91کروڑ کے اخراجات ہونگے

لاہور(بیورو چیف)صوبائی دارالحکومت لاہور میں تین روزہ بسنت تہوار کے انعقاد کا ابتدائی تخمینہ سامنے آ گیا،تین دن کی بسنت پر 91کروڑ روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔بسنت کے موقع پر لاہور کو دلہن کی طرح سجانے کا فیصلہ کیا گیا، بسنت تہوار کے دوران شہریوں کو فری ٹرانسپورٹ سہولت دینے کی تجویز دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں