مختلف وزارتوں کے فاضل قرار ملازم FBRمیں ضم ہونگے

اسلام آباد(بیورو چیف)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو میں سرپلس ملازمین کی ایڈجسٹمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت مختلف وزارتوں سے فاضل قرار دیئے گئے ملازمین کو ایف بی آر میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جس پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایات کے تحت عملدرآمد کرتے ہوئے ایف بی آر نے باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں