نومولود بچی کی بوری بند نعش برآمد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ مریدوالہ کے علاقہ 212 گ ب میں نومولود بچی کی بورے میں لپٹی نعش برآمد’ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا’ 212 گ ب کے رہائشی صدام حسین نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم خاتون نومولود بچی کو بورے میں لپیٹ کر غلام صابر کی حویلی کے پاس کوڑے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں