ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی (سپورٹس نیوز) بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ویرات کوہلی نے اپنے شاندار کیریئر میں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا اور وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین28 ہزار رنز بنانیوالے بیٹر بن گئے یہ کارنامہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سر انجام دیا جہاں انہوں نے شاندار 93 رنز کی اننگز کھیلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں