PSL کا برانڈ مسلسل اوپر جارہا ہے

لاہور (سپورٹس نیوز) پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا برانڈ مسلسل اوپر جارہا ہے، ہم نے پہلے نمبر پر جانا ہے وہ بھی ملک کی آبادی بڑھائے بغیر۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیرنے کہا کہ پی ایس ایل اب پاکستان سے نکل کر دنیا کا بڑا برانڈ بن رہا ہے۔سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے دو نئے آنر آسٹریلیا اور امریکا سے تعلق رکھتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں