سندھ نے مردوں اور خواتین کے ٹائٹل جیت لئے

کراچی (سپورٹس نیوز)سندھ نے نیشنل پیڈل چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے ٹائٹل جیت لئے۔ خواتین کے مقابلوں میں پنجاب نے دوسری اور سندھ نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ مردوں کے مقابلوں میں سندھ کے کھلاڑیوں نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں