معمولی جھگڑے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان لہولہان

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سمن آباد کے علاقہ راجہ پارک میں معمولی جھگڑے پر مشتعل ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو لہولہان کر دیا’ تفصیل کے مطابق راجہ پارک گلی نمبر2 سمن آباد کے رہائشی اسامہ نے بتایا کہ ان کی ملزمان زبیر وغیرہ سے معمولی تلخ کلامی ہوئی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی، گولیاں لگنے سے اس کا بھائی محمد سلیم زخمی ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں