رانا مغفور خاںSHO فیکٹری ایریا تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے ڈی آئی بی مدینہ ٹائون کے انچارج انسپکٹر رانا مغفور خاں کو ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا تعینات کر دیا جبکہ ان کے پیش رو ایس ایچ او ارسلان باری کو پولیس لائن بھجوا دیا۔ نئے تعینات ہونیوالے ایس ایچ او رانا مغفور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں