کمالیہ(نامہ نگار)شادی میں آتش بازی کرنیوا لے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی اختر حسین شاہ نے کارروا ئی کرتے ہوئے ملزمان عبداللہ وغیرہ کیخلاف شادی کے فنکشن میں آتش بازی کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔