پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے گراں فروش کو گرفتار کرادیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایڈمن آفیسر / سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر ایک دکاندار کو موقع سے گرفتار کرادیا۔انہوں نے ستیانہ روڈ اور پیپلز کالونی میں پھل وسبزی شاپس،کریانہ اور سپر سٹور پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا اور مقررہ سے زائد قیمت وصول کرنے پر دکانداروں کو مجموعی طور پر45 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں