15

سادات آئل ملز سے سامان چوری

گوجرہ(نامہ نگار)نامعلوم چوروں نے سادات آئل ملز پینسرہ روڈ سے تالے توڑ کر سامان چوری کر لیا۔معلوم ہواہے کہ پینسرہ روڈپر واقع سید شفقت حسین شاہ کی سادات آئل ملزمیں نامعلوم چور تالے توڑ کراندر داخل وہ ئے اور وہاں سے لاکھوں روپے مالیت کے دو ایئر کنڈیشنر،جنریٹروغیرہ ودیگر سامان چوری کر لئے اور کامیاب واردات کے بعد فرارہو گئے واردا ت کا علم ہو نے پرتحریری طور پر تھانہ صدر پولیس گوجرہ کو آگاہ کر دیاگیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کاآغاز کر دیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں