ایما راڈوکانوکوآسٹریا کی کھلاڑی کے ہاتھوں شکست

میلبورن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کی نامور ٹینس سٹار ایما راڈوکانو آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں آسٹریا کی اناستاسیا پوٹاپووا کے ہاتھوں شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں جس کے نتیجے میں ان کا بیلاروس کی عالمی نمبر ون آریانا سبالینکا کے ساتھ ممکنہ مقابلے کا خواب بھی شرمندہ تعبیرنہ ہو سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں