ناخلف بیٹے نے باپ کو تشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے نکال دیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ناخلف بیٹے نے باپ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے نکال لیا’ جڑانوالہ پولیس نے متاثرہ والد کی درخواست پر پیرنٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے بیٹے جاوید کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی’ 107 گ ب کے رہائشی اقبال کا کہنا ہے کہ اس کا جائیداد کی تقسیم کے بارے میں بیٹے جاوید کیساتھ جھگڑا ہوا تو اس نے طیش میں آ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں