بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث24جنوری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی او لڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے فیسکو کالونی فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہر ی روڈ، علی پور بنگلہ، نیو آواگت، کالج روڈ، نیو دانا آباد، آڑکانہ، کینال روڈ، الحبیب، 240موڑ، اسلام پورہ، عاشق علی شہید فیڈر25جنوری کو132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ستارہ سپریم فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے صبح دس سے دوپہر دو بجے تک برنالہ، پارکو، کینال روڈ، صداقت کمال، نو روالے، زیڈ ٹی ایم، جھمرہ سٹی، سکارپ ون، پکاڈلہ، سلطان نگر، دارالاحسان، رسول پور، سکارپ ٹو، کمال پور فیڈر26جنوری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصوراں فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے جنڈانوالہ فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے سبوآنہ فیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر،نیو احمد نگر، پٹھان کوٹ، نیو ریاض آباد، کالج روڈ، نیو فیکٹری ایریا، نیو احمد نگر، مسلم کالونی، کالوال، نیو داوڑ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے محمدی چوک فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جنگل سرکار، نیو جھامرہ، جھامرہ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس اوایس ویلیج، عمر گارڈن فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ، پیراڈائز، مارکیٹ پیلس، زی گارڈن فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ، چناب نگر، ہندوآنہ، آسیاں فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے دھاندرہ،الیاس پارک فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ہوچہ،بہلک فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شوگر مل فیڈر132کے وی سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے بوستان زہرا ،ہلال روڈفیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید،الخالق فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے جی آئی سی فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے کشمیر روڈ،علی فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں