بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)بوگس چیک دینے والاقا نو ن کی زد میں آگیا۔معلوم ہواہے کہ رحمان پورہ کے اظہر حسین سے محمد کامران سکنہ رسول پورہ نے ساڑ ھے چھ لاکھ روپے کی رقم ادھارلی اور رقم کی واپسی کیلئے چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر بنک سے کیش نہ ہو سکا ۔اورچیک ڈس آنر ہو گیا۔جس پراظہر حسین نے تھانہ سٹی پولیس گوجرہ کو تحریری درخواست گزاری جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں