کار سرکار میں مداخلت کرنے پر مقدمہ

گوجرہ(نامہ نگار)کار سرکار میں مداخلت کر نے والا مقدمہ کی زد میںآگیا۔معلوم ہواہے کہ فیسکو گوجرہ کی ٹیم بجلی بل کی ریکوری کے سلسلہ میں کالونی گئی تو وہاں پر علی مرتضیٰ نے کار سرکار میں مداخلت کی اور مار نے کی دھمکیاں دیںجس پر ایس ڈی او واپڈانے تحریری طور پر تھانہ سٹی پولیس گوجرہ کوآگاہ کیا جنہوں نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں