4

نہیں معلوم یہ گلوکار پیسے کے اتنے لالچی کیوں ہیں’ جواد احمد

لاہور (شوبز نیوز) معروف پاکستانی گلوکار و سیاستدان جواد احمد کا کہنا ہے کہ ہمارے گلوکاروں میں پیسے کا لالچ بہت زیادہ ہے۔جواد احمد نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔پوڈکاسٹ کے میزبان نعیم حنیف نے انہیں بتایا کہ اس ملک میں زمین سستی اور گانا مہنگا ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں