3

عشرت فاطمہ کی تعلیم کے عالمی دن پر شہزاد رائے کے گانے کی تعریف

لاہور(شوبز نیوز)پاکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے بھی گلوکار شہزاد رائے کے تعلیم کے عالمی دن کے حوالے سے ریلیز کیے گئے نئے گانے کی تعریف کر دی۔عشرت فاطمہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر شہزاد رائے کے نئے گانے کا ٹریلر شیئر کیا ہے۔انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ شہزاد رائے ایک ایسے سماجی کارکن ہیں جن کی توجہ بچوں کی تعلیم پر ہے۔نیوز کاسٹر نے لکھا ہے کہ تعلیم کے عالمی دن کے حوالے سے گلوکار کا نیا نغمہ ایسے موضوع کی طرف توجہ دلاتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں