5

سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم تیرے نام کی ری ریلیز کا اعلان

ممبئی (شوبز نیوز) پی وی آر اور اینوکس ملٹی پلیکس نے سلمان خان اور بھومیکا چالہ کی بلاک بسٹر فلم تیرے نام کی ری ریلیز کا اعلان کردیا۔پی وی آر اور اینوکس ملٹی پلیکس 2003 کی فلم تیرے نام کو 27 فروری 2026 کو تھیٹر کے لیے واپس لائیں گے اور توقع ہے کہ وہ طویل عرصے سے شائقین اور نئے ناظرین دونوں کو اپنی طرف متوجہ کریں گے۔تیرے نام کے علاوہ دیوداس جس میں شاہ رخ خان، ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشٹ اداکاری کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں