2

حیدر آباد ٹیم7فروری کو اپنا لوگو اور نام کا اعلان کریگی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پی ایس ایل کی فرنچائز حیدرآباد کی لانچنگ تقریب 7 فروری کو نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں ہو گی، حیدر آباد ٹیم 7فروری کو اپنا لوگو اور نام کا اعلان کرے گی،حیدرآباد ٹیم کی لانچنگ کے سلسلے میں کراچی سے حیدرآباد تک ریلی نکالی جائے گی،حیدرآباد ٹیم کے مالک فواد سرور بھی لانچنگ تقریب میں شریک ہونگے حیدر آباد کی لانچنگ تقریب میں کنسرٹ اور آتش بازی کا بھی اہتمام کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں