2

درخت کاٹنے پر جھگڑا،فائرنگ سے 60سالہ شخص زخمی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر ) درخت کاٹنے پر جھگڑا کے دوران نوجوان نے فائرنگ کے 60سالہ شخص کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ چک جھمرہ کے نواحی گاؤں 112 رب میںمدثر اور 60سہیل کے درمیان کھیت سے درخت کاٹنے پر جھگڑا ہو گیا جس پر تعش میں آکر ملزم مدثرنے فائرنگ کرکے 60 سالہ سہیل کو لہولہان کر دیا اور موقع سے فرار ہونے ہو گیا ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی سہیل کو ہسپتال منتقل کر دیا اور مقدمہ درج کرکے ملزم مدثر کی تلاش شروع کردی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں