بکری چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور بکری چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق غلام ربانی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 335گ ب نامعلو م ملزمان نے اسکے ڈیرہ سے بکری مالیت 80ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں