پاکستان نے بھارتی وزیر کھیل کے منہ پر طمانچہ مارا ہے

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)انتہا پسند ہندوتوا تنظیم شیوسینا (یو بی ٹی) کی رکنِ پارلیمنٹ پریانکا چترویدی نے بھی پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف شیڈول میچ کا بائیکاٹ کرنے کے فیصلے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان جرمانہ ادا کرنے کو اور ان تمام تر نتائج کا سامنا کرنے کو تیار ہے جن کی بھارتی وزیرِ کھیل نے بات کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں