کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان گھرکے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عثمان نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 711گ ب نامعلو م ملزمان نے گھرکے تالے توڑ کر گھریلو سامان مالیت 1لاکھ 46ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔



