3

انگلینڈ کرکٹ بورڈ مالی مشکلات کا شکار

لندن (سپورٹس نیوز) مالی مسائل کے سبب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پوائنٹس میں کٹوتی اور خصوصی اقدامات میں رکھنے کے بعد سابق کھلاڑیوں کے ایک گروپ اور اسپانسرز نے کانٹی ٹیم سسیکس کے بورڈ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔سابق کپتان کرس ایڈمز، آئن گولڈ اور ایلن ویلس جبکہ بین الاقوامی کھلاڑیوں میں میٹ پرائر، مشتاق احمد اور مرے گڈوِن سمیت کلب کے متعدد اسپانسرز نے دستخط کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں