2

حضرت لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس دوسرے روز بھی جاری

حیدرآباد (نامہ نگار) سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کا سالانہ 774واں عرس دوسرے روز بھی جاری ہے۔حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس پر زائرین کی بڑی تعداد نے مزار قلندر پر حاضری دی جبکہ سیہون کی گلیوں میں جشن کا سا سماں، جھولے لعل اور دمادم مست قلندر کے نعرے بھی گونج اٹھے۔محکمہ سپورٹس سندھ کی جانب سے سندھ کی روایتی ثقافتی کھیل ملھ ملاکھڑے کے دلچسپ مقابلے بھی کروائے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں