3

نامعلوم افراد نے دو گھروں کی بجلی کی تاریں کاٹ لیں

ساہیوال (بیورو چیف)رات کے اندھیر ے میں چوروں کی انوکھی واردات تھانہ سٹی ساہیوال کے علاقے نئیآبادی میں چوری کی بڑھتی وارداتو ں پر علاقہ مکین پریشان نامعلوم چور رات کو دو گھروں کی بجلی کی مین تاریں کاٹ کر لے گئے اور مکانوں میں رہنے والے اس بھول میں رہے کہ شاید لائٹ چلی گئی ہے لیکن صبح ہونے پر جب دیکھا تو بجلی کے کھمبے سے تارے ہی غائب تھی اور کسی تیز دھار الیسے کاٹی گء تھی لیکن اتنا اللہ کا شکر تھا کہ میٹر لگے ہوئے تھے مکان کے مکینوں کا اہل حکام سے مطالبہ ہے کہ داد رسی کی جائے اور چوروں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں