1

PTIکی دی جانیوالی ہڑتال کی کال ناکام ہو گئی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) سٹی فیصل آباد کے نائب صدر چوہدری عبدالجبار جٹ نمبردار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے دی جانے والی8فروری کی ہڑتال کی کال بری طرح ناکام ہو گئی ، لوگ عمران خان کی کال کو بھول گئے، اسی دوران اسلام آباد میں اسلام دشمن قوتوں نے اسلام مخالف طاقتوں نے خود کش حملہ کروا دیا، اس سے اسلام آباد کی رونقیں مانند پڑ گئی، عوام نے بسنت انتہائی جوش و خروش سے منائی، سیکورٹی ادارے ہائی الرٹ ہونے کے باوجود اسلام آباد میں خود کش دھماکہ سمجھ سے بالا تر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں