2

مکوآنہ کے قبرستان میں نشیئوں کے ڈیرے

اواگت (نامہ نگار) مکوآنہ کے قبرستان میں نشیوں کے ڈیرے انکی روک تھام کی جائے اہل علاقہ کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوا لہ کے علاقہ مکوآنہ کے علاقہ معززین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکوآنہ کے قبرستان میں نشیوں نے جمع لئے نشی قبرستان کی مسجد کی آئے روز ٹوٹیاں نلکے کی ہاھتی اوتر کر غائب ہوجاتے ہے اور قبرستان کے ارد گرد کے لوگ بھی غیر محفوظ لوگوں کے پانی والے لال پمپ ودیگر قیمتی اشیا چوری کر کے فرار ہو جاتے ہیں علاقہ معززین نے پولیس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ از خود نوٹس لیکر نشیوں کے ڈیرے کو ہمیشہ کے لیے ختم کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں