3

سنگین اور پیچیدہ معاشرتی مسائل پر ڈرامے بنانے کی ضرورت ہے’ روبینہ اشرف

لاہور (شوبز نیوز) سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ سنگین اور پیچیدہ معاشرتی مسائل پر ڈرامے بنانے کی سخت ضرورت ہے اور یہ کہ میڈیا اور ٹیلی وڑن کا یہی کام ہے کہ وہ سماجی مسائل دکھائے۔روبینہ اشرف نے کہا کہ بچوں کی پرورش کرنا صرف والدین کا کام نہیں اور یہ کہ والدین اپنی ذمہ داری کسی حد تک ادا کر رہے ہیں لیکن اس باوجود بچے بے راہ روی کا شکار بن جاتے ہیں آج کل دنیا تبدیل ہو چکے ہیں مزید کہا کہ میں نے اب تک جتنا بھی کام کیا ہے اس کو شائقین کی جانب سے میری توقعات سے بڑھ کرپسند کیا گیا ہے اور میری پوری کوشش ہے کہ میں اسی طرح محنت سے اپنے مداحوں کے دل جیتوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں