تھانہ صدر گوجرہ کے علاقہ سے نشئی کی نعش برآمد

گوجرہ(نامہ نگار)تھانہ صدرگوجرہ کے علاقہ سے نشہ کے عادی شخص کی نعش برآ مد ۔ شنا خت کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔معلو م ہوا ہے کہ تھا نہ صدر پو لیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر417 ج ب کے قریب ایک شخص کی نعش پڑی ہو ئی ہے جس پر پو لیس نے موقع پر پہنچ کر نعش تحویل میں لیکر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل گوجرہ منتقل کر دی جہا ں پر اسکی شنا خت 40 سا لہ محمد اظہر ولد نور محمد چک نمبر 417 ج ب سے ہو ئی ہے جو کا فی عرصہ سے نشہ کا عا دی بیا ن کیا جاتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں