1

زمیندار کے لاکھوں روپے مالیت کے درخت چوری

منڈی صادق گنج(نامہ نگار)نواحی گاں موضع گولووالا کے زمیندار محمد افضل کے کھیتوں پر بنائے گئے ڈیرے سے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چور کیکر کے چار قیمتی درخت کاٹ کر چوری کر کے لے گئے اگلے دن درختوں کی چوری کا پتہ چلنے پر محمد افضل نے بذریعہ 15 پولیس کو درختوں کی چوری کی اطلاع دی جس پر مقامی پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں