1

ماں بیٹے کے قتل کی لرزہ خیز واردات

لاہور(بیوروچیف) مناواں میں کوڑے کے ڈمپنگ اسٹیشن سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت کی جاچکی ہے، ماں اوربیٹے کوگلادباکرقتل کیا گیا اور لاشیں ورثا کے حوالے کرکے تدفین کردی گئی ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔بھائی کا کہنا ہے کہ نامعلوم افرادنے بہن اور بھانجے کوقتل کیا اور لاشیں پھینک دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں