بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث12فروری کوصبح نو سے دوپہردو بجے تک 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو ، کارڈیالوجی ، حق باہوفیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے الاعوان، صوفی دی کوٹھی فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ریاض نگر فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے اکبر، نذیر شہید، ایڈن ویلی، مکوآنہ، گلاب، لال کوٹھی،اکبر،ایس ٹو، قرار والا، جڑانوالہ روڈ، سلطانی لاسٹو، بورسٹل جیل،سلطانی فیبرکس فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ٹو فیڈر 132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے بڑآنہ فیڈر132کے وی چنا ب نگرگرڈسٹیشن کے کالج روڈفیڈر132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیانوالہ ، واپڈاسٹی، فارسٹ پارک ، رفیق سپننگ، فخر آباد، فاروق سپننگ، وادی ستارہ، حسن سپننگ ٹو، یو ای ٹی، بسم اللہ میگنا، انٹر لوپ ، سبوآنہ، چوہدری والا، آرزو، ایم کے سنز، نیو ایم کے سنز، بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے اشرف آبادکی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں