2

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض انجم نے گراں فروشی پر2دکانداروں کو گرفتار کرادیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایڈمن آفیسر / سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر 2 دکانداروں کو موقع سے گرفتار اور ایک کے خلاف تھانہ میں مقدمہ کے اندراج کیلئے استغاثہ دائرکرادیا۔انہوں نے جڑانوالہ روڈ اور مدینہ ٹان میں پھل وسبزی شاپس،کریانہ اور سپر سٹور پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا اور مقررہ سے زائد قیمت وصول کرنے پر دکانداروں کو مجموعی طور پر25ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں